Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Asan Meeras

Rs.115 Rs.230

Description

میراث ایک اہم موضوع ہے جسے نصف علم قرار دیا گیا ہے ، جہاں دین کے اور معاملات میں سستی برتی جارہی ہے وہیں میراث کی شرعی تقسیم بےتوجہی کا شکارہے اور ہمارے معاشرے میں اس علم کو سیکھنے کا تصور تقریباً ناپید ہوتا جارہا ہے ، حالاں کہ میراث کے مسائل سے ہر ایک کو واسطہ پڑتا ہے اس لئے عوام الناس کو بھی تقسیم میراث سیکھنا چاہیے۔ خصوصاً اس زمانے میں جب کہ یہ علم مٹتا جا رہا ہے اور عوام شرعی تقسیم سے لا پرواہی کر رہے ہیں، اس ضرورت کو دیکھتے ہوئے آسان الفاظ اور انداز میں  ”آسان میراث “ کے نام سے کتاب لکھی گئی ہےجس کے ذریعےاس علم کو سیکھنا بالکل آسان ہوگیاہے  اور ایک عام شخص جو تھوڑا بہت پڑھا لکھا ہو سیکھ سکتا ہے ۔ اس صورت حال میں مسلمانوں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ یہ علم سیکھیں اور سکھائیں اور اس پر عمل کریں اور نصف علم کے حصول کا ثواب حاصل کریں۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good