Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Hajj wa Umrah Kay Zarori Masail

Rs.70
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Hajj wa Umrah Kay Zarori Masail
  • Availability: In Stock

Description

اس مختصر رسالے میں مفتی عبدالرئوف سکھروی صاحب مد ظلہ تعالیٰ نے حج و عمرے کا آسان طریقہ

مقام عرفہ و مزدلفہ میں مانگی جانے والی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری پیاری دعائیں

اور زیارت مکہ و مدینہ کے آداب معتبر کتابوں سے جمع فرمائے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ صبح و شام کی مستند دعائوں کا اضافہ بھی اس میں کیا گیا ہے۔

یقیناًتمام حجاج (مرد،عورت) کے لیے اس رسالے کا ساتھ لے جانا اِنْ شَآءَ اللّٰهُ تَعَالیٰ ایک بہترین رانما ثابت ہوگا۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good