Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Istighfar ki 70 Duan

Rs.60

Description

استغفار کے معنی ہیں حق تعالیٰ شانہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا۔ بندہ خطاکار ہے اور حق تعالیٰ شانہ بخشش کرنے والے ہیں۔ گناہ اور خطائیں دل کا میل ہیں اور توبہ واستغفار اس کا صابن ہے۔ مبارک ہے وہ بندے جن کو کثرت سے استغفار کرنے کی توفیق ہوجائے۔

استغفار کے سب سے افضل کلمات وہ ہیں جو قرآن کریم میں مذکور ہیں۔ پھر وہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہیں۔ پھر وہ جو صحابہ وتابعین رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے۔۔۔

پیشِ نظر رسالے ”استغفار کی ستر دعائیں“ میں وہ ستر استغفار جمع کیے گئے ہیں جو منقول و ماثور ہیں۔ بزرگوں سے منقول شدہ اعمال میں بڑی برکات ہوتی ہیں۔ ان کے اہتمام کرنے سے مقصود بھی حاصل ہوتا ہے اور برکتیں بھی خوب نصیب ہوتی ہیں۔ اس لیے منقول استغفار کو پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good