Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Momin ka Hathyar

Rs.60
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Momin ka Hathyar
  • Availability: In Stock

Description

اس کتاب میں مولانا محمد یونس ابن حضرت مولانا محمد عمر صاحب پالن پوری ؒنے صبح وشام اور مختلف حالات کی دعاؤں کو عنوانات کے تحت ترجمے کے ساتھ جمع کیا ہے اور ساتھ ساتھ ان دعاؤں کےحدیث میں بیان کیے گئے فائدے بھی ذکر کیے ہیں ۔ ان دعاؤں کو نمبروار ۔۔۔اوریومیہ منزل کے انداز میں مرتب کیا جس سے ہر پڑھنے والے کو آسانی ہوگی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ان دعاؤں کے اہتمام سے پریشانیوں سے حفاظت ہوگی اور دنیا وآخرت کی بھلائیاں اورکامیابیاں حاصل ہوں گی۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good