Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Chehekti Chorrya

Rs.221 Rs.340

Description

بچوں کاذہن ایک سادہ کاغذکی طرح ہوتا ہے اس پر جو لکھا جائے وہ اسی کو محفوظ کر لیتا ہے،اگر اچھا لکھا جائے تو وہ اچھا محفوظ کرے گا اور اگر بُرا لکھا جائے تو وہ بُرا محفوظ کرے گا ،اور یقیناً تمام والدین یہی چاہتے ہیں کے ان کے بچے کا ذہن صرف اچھائیوں کو محفوظ کرے ،اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے اس کتاب کو سبق آموز کہانیوں سےمزیّن کی گیا ہے تاکہ جب بچہ ان کو پڑھے تو اس کا ذہن برائیوںسے بچے اور اچھائیوں کو محفوظ کرسکے۔

 

Specification

Details
Cover Binding Hard Binding
Pages 154
Size 5.5" x 9.5"
Weight 355 gm

Reviews (1)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good