Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

50 Duaen

Rs.45 Rs.90
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: 50 Duaen
  • Availability: In Stock

Description

کسی مصیبت ،پریشانی کے آنے کے بعد پریشانی دور کرنے کے لیے دعا مانگنا بھی ایک عمل ہے ،لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری یہ ہے کہ مصیبتوں کے آنے سے پہلے ہی ان سے بچاؤ کی دعائیں مانگ لی جائیںاور پہلے ہی سے اللہ کی حفاظت میں آجایا جائے۔

زیر نظر کتاب میں اسی طرح کی پیشگی دعائیں ہر مصیبت ۔۔۔آفت اور پریشانی سے بچنے کے لیے نمبر وار۔۔۔باحوالہ۔۔۔ ترجمہ اور تشریح کے ساتھ جمع کی گئی ہیں۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good