Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Darsi Seerat-e-Rasool (S)

Rs.60
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Darsi Seerat-e-Rasool (S)
  • Availability: In Stock

Description

زیر نظر کتاب حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تصنیف “سرور المحزون فی ترجمۃ نور العیون” کا اردو ترجمہ ہے ۔
یہ کتاب مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ جامع بھی ہے،جس سے ہر پڑھنے والے کوآپ ﷺ کی مبارک زندگی پوری مختصراً سامنے آجاتی ہے  ۔ ادارے نے اس کتاب پر مندرجہ ذیل چیزوں کا اضافہ کرکے اس کو مزید آسان بنانے کی کوشش کی ہے ۔پوری کتاب کودرسی انداز میں” تیس اسباق“ پرتقسیم کیا ہے۔۔۔مشکل تلفظ والے الفاظ پر اعراب لگائے گئے ہیں۔۔۔مشکل الفاظ ومعانی کا کتاب کے آخر میں اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔پوری کتاب کی بہتر انداز میں کمپوزنگ کرکے سیٹنگ کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والے کو آسانی ہو۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good