Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Islami Aadab

Rs.235 Rs.470
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Islami Aadab
  • Availability: In Stock

Description

اسلام مسلمانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کا پسند کیا ہوا دین ہے۔اسلام کے اخلاق وآداب کو اپنا کر مسلمان خالق اور مخلوق کا محبوب بننے کے ساتھ ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کی کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔زیر نظر کتاب میں زندگی سےلے کر موت تک کے آداب کوکتاب وسنت کی روشنی میں آسان اور سلیس انداز میں با حوالہ جمع کیا گیا ہے، جس سے ہر پڑھنے والا فائدہ اٹھانے والا بن کر معاشرے کو جنت کا نمونہ بنا سکتا ہے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good