Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Habiba ka Jawab

Rs.65 Rs.100

Description

انسانی معاشرہ میں جتنی اہمیت ایک ماں کو حاصل ہے اُتنی ہے ایک باپ کوبھی حاصل ہے ،بل کہ بعض پہلوئوں سےماں کی اہمیت بڑھ جاتی ہے ،کیونکہ ماں ایک پورے خاندان اورنسل کی تربیت کر تی ہے ،والدین کی اپنی نسل کی تربیت کے لیے اور خصوصاًبچیوں کی تربیت  کےلیےضروری ہےکہ ان خواتین کے قصے سنائے جائیں جنہوں نے آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی صحبت اٹھائی ہو۔اسی بات کومّدنظر رکھتے ہوئے اس کتاب کوصحابیات کے واقعات کے ساتھ مزین کیاگیاہے تاکہ ان کوپڑھنے کے بعد بچیوں کوازواج مطھرات اورصحابیات کرام رضی اللہ عنہنّ کے وقعات سے واقفیت پیدا ہو اور وہ اس سے سبق حاصل کرنے والی بنیں ۔

 

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good