Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Mustanad Majmoa Awrad O Wazaif

Rs.150 Rs.300
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Mustanad Majmoa Awrad O Wazaif
  • Availability: In Stock

Description

     اس کتاب میں مختلف سورتوں کے فضائل، حل مشکلات کے لیے مجرب و ظائف، آسیب، جادو وغیرہ سے حفاظت کا مجرب نسخہ، منزل، اسمائے حسنیٰ اور اسم اعظم مع فضائل، گھروں میں لڑائی جھگڑوں سے بچنے کے لیے مجرب عمل اور سوکر اٹھنے سے سونے تک کے مختلف مواقع کی مسنون دعائیں شامل ہیں،ٹینشن اور ڈپریشن، الجھن اور بے چینی دور کرنے کے لیے مستند وظیفے اور مجرب نسخے۔اور رمضان کریم کے مبارک مہینے  سے متعلق مسنو ن دعائوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اگر مسلمان گناہوں کو چھوڑ کر ان دعائوں کو اپنا معمول بنالیں تو اِنْ شَآءَاللّٰهُ تَعَالٰی بہت ساری پریشانیوں سے نجات پاسکتے ہیں۔ ایام حج میں حج ایڈیشن اور ماہ رَمضان میں  ایڈیشن کا مطالعہ مفید ہوگا۔اس کتاب کا سندھی اور انگریزی ترجمہ بھی طبع ہوچکا ہے۔

 

Specification

Details
Cover Binding Hard Binding
Pages 548
Size 8.5" x 5.5"
Weight 550gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good