Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Maafi Mangye

Rs.150 Rs.230

Description

غلطی یا گناہ کا ہو جانا بہت بری بات ہے مگر اپنی غلطی کااحساس اور گناہ سے توبہ اس کی تلافی کر دیتا ہے،اور یہ عادت تواضع و انکساری پیدا کر دیتی ہے ۔جب یہ عادت بچوں میں بچپن سے ہی سے ہوگی تو وہ ساری زندگی لڑائی جھگڑوں کی بنیاد بننے والی چیزوں سے بچیں گے ۔اس کتاب کے اندر اسی بات کو پیش نظر رکھ کر مختلف واقعات اور قرآنی آیات واحادیث کو بہترین اسلوب کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے ۔

 

Specification

Details
Cover Binding Card Binding
Pages 85
Size 7.25" x 9.5"
Weight 160 gm

Reviews (1)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good