Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Al Aqidat-ul-Tahawiya

Rs.25
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Al Aqidat-ul-Tahawiya
  • Availability: In Stock

Description

قرآن وسنت کے مطابق عقیدے کا ٹھیک ہونا ضروری اور ایمان کا حصّہ ہے ،اگر عمل ونیت دونوں درست ہوں مگر عقائد درست نہ ہوں تونیت وعمل دونوں کے ٹھیک ہونے کے باوجودشب وروز کی تمام عبادتیں واعمال بے کار بل کہ دنیا وآخرت کی ہلاکت وتباہی اور اللہ کے غضب کا ذریعہ ہیں، اسی لیے قرآن کریم میں ہر موقعے پر عَمِلُوْا سے پہلے اٰمَنُوْا   (عقیدہ ٹھیک ہونے) کی شرط لگادی ہے،اسی مقصد کو سامنے رکھ کر عقیدۃ الطحاوی کتاب کا آسان اردو ترجمہ کرکے یہ کتاب شائع کی گئی ہے۔
اس کتاب (عقیدۃ الطحاوی ) کے بارے میں علماءکا تبصرہ یہ ہے:
“امام طحاوی ؒ نے عقیدہ طحاویہ میں ہر وہ چیز جمع کردی ہے جس کی ہر مسلمان کو ضرورت تھی۔”

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good