Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Ilmi Jawahirat

Rs.115

Description

 اللہ تعالیٰ نے انسان کوعلم کے وصف کی وجہ سے دوسری مخلوقات سے ممتاز کیا ہے، علم ایک ایسا جوہر ہے جس سے انسان کو ہر موقع پر راہ نمائی ملتی رہتی ہے۔شرعی مسائل کا علم ہو یا عربی گرائمرصرف ونحو کے پیچیدہ مسائل ہوں ،قرآنی معلومات ہوں یا کہ جغرافیائی معلومات،معلومات عامہ ہوں یا مذہبی معلومات،دل چسپ علمی چٹکلے ہوں یا ادبی لطائف۔

کتاب” علمی جواہرات“ میں ان امور پر بھرپور بحث کی گئی ہے،مستند علمائے کرام کی کتابوں سے انتخاب اور اکثر مسائل کو پہیلیوں کی صورت میں طلبہ اور علماء کرام کی ذہنی تفریح کے لیے بیان کیا گیا ہے، اس کتاب کے مطالعہ سے قاری ان شاء اللہ تعالیٰ بہت محظوظ ہوگا۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good