Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Tuhfa tut Talaba

Rs.400 Rs.800

Description

کتاب”تحفۃ الطلبۃ“ مدارسِ دینیہ کے طلبہ کے لیےبطورِ خاص علمی اور فنی کشکول کا درجہ رکھتی ہے، اس کتاب میں نہ صرف یہ کہ درس نظامی کے ہر علم وفن اور متعلقہ موضوعات سے متعلق مفید معلومات جمع ہیں بل کہ کتاب کے مصنف نے نہایت عرق ریزی سے طلبہ کے لیے حد درجہ دل چسپی اور معلومات کا وافر حصہ جمع کیا ہے۔

کتاب جہاں نحو وصرف،لغت وبلاغت، حدیث وفقہ، مفردات ومرکبات اور مترادف ومتضاد اصطلاحات میں مدلولات ومعانی اور ان کے مواقع استعمال کی نشان دہی پر مشتمل ہے، وہاں بہت سے دیگر علمی اور فنی نکات بھی زیبِ کتاب ہیں۔اور مصنف موصوف نے جگہ جگہ سے گل چینی کرکے کتاب کو گلہائے رنگا رنگ کا حسین گل دستہ بنادیاہے۔

Specification

Details
Cover Binding Hard Binding
Pages 648
Size 8.5" x 5.5"
Weight 725gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good