Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Marz se Shifayabi ki Duaen

Rs.25
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Marz se Shifa ki Duayen
  • Availability: In Stock

Description

اس کتاب میںحالت مرض سے متعلق پانچ بڑے عنوانات کے تحت قرآنی آیات ۔۔۔احادیث مبارکہ کی دعائیں۔۔۔مرض سے شفایابی کے اعمال اور نبوی نسخے ذکر کرنے کے ساتھ کتاب کے آخر میں حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ کے وعظ “بیماری اور پریشانی ایک نعمت ہے” کا خلاصہ بھی ذکر کیا گیا ہے۔
ان شاء اللہ تعالیٰ مرض کی حالت میں ان مبارک دعاؤں واعمال پر عمل کرنے کی برکت سے اللہ تعالیٰ مرض سے حفاظت بھی فرماتے ہیں اور اگر مرض آجائے تو اس سے شفایابی بھی عطا فرماتے ہیں۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good