Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Darrhi Ki Sharai Hesyat

Rs.65

Description

داڑھی رکھنا تمام انبیاء کرام علیہم الصلوٰہ والسلام کی سنت، مسلمانوں کا قومی شعار اور مرد کی شناخت ہے

اسی لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کہ اس شعار کے اپنانے کی خوب ہدایت دی

چناں چہ جمہور علمائے امت کے نزدیک داڑھی رکھنا واجب اور مونڈنا حرام ہے

البتہ داڑھی کی مقدار میں اختلاف ہے کہ… آیا اس میں اصلاح کی گنجائش ہے…؟یا نہیں…؟

اگر ہے تو کس حد تک…؟

چناں چہ اس کتاب میں اسی اختلافی پہلو کو احادیث نبویہ و مسائل فقہیہ کی روشنی میں پوری وضاحت کے ساتھ مستند مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

اِنْ شَآءَ اللّٰہُ اس کتاب کا مطالعہ صحیح حد کو واضح کرنے میں معاون و مفید ثابت ہوگا۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good