Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Darsi Beheshti Zewer (Mardoon)

Rs.450 Rs.900
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Darsi Beheshti Zewer (Mardoon)
  • Availability: In Stock

Description

اب نئے انداز میں مردوں اورطلبہ کے لیے تیار کی گئی ہے:

جس میں مؤنث کے صیغوں کو مذکر کے صیغوں میں تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ فقہی ابواب اور ہر مضمون کے بعد تمرین کا بھی اہتمام کیا گیا ہے…اس طرح یہ کتاب درجہ اولیٰ اور میٹرک کے طلبہ کے نصاب میں شامل کرنے کے لیے ایک ضروری اور مفید کتاب ہے…قدوری پڑھانے سے پہلے درجہ اولیٰ میں درساً بہشتی زیور پڑھائی جائے تو قدوری پڑھنا سمجھنا آسان ہوجا ئے گا…ان شاء اﷲ عمر بھر فقہ کے بنیادی مسائل یاد رہیں گے…اور مادری زبان میں طلبہ کو مسائل سمجھ آگئے تو بقیہ فقہ کی کتب کا پڑھنا آسان ہوجائے گا۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good