Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Khawateen kay Fiqhi Masail

Rs.160

Description

ہر گھر …لائبریری اور کتب خانے کی ضرورت …ایک ایسی کتاب جس میں شریعت کے بنیادی عقائد اور خواتین سے متعلق فقہی مسائل کو سوال و جواب کی ترتیب پر عام فہم انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ مسائل مستند و مدلّل باحوالہ ذکر کیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ کتاب خواتین کے لیے گراں قدر تحفہ، بہترین معلّم اور مربیّ ثابت ہوگی۔ بنات کے مدارس،کالج اور عورتوں کے لیے تعلیم بالغاں کے مراکز میں بھی یہ کتاب درساً پڑھائی جاسکتی ہے۔ 

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good