Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Mashwaray Ki Barkatain

Rs.125 Rs.250

Description

انسان کو زندگی میں بیشتر ایسے امور پیش آتے ہیں ،جن میں وہ تذبذب اور کشمکش کا شکار ہوتاہے ،کرنے نہ کرنے  دونو ں پہلوئو ں میں اسکی نظر ہوتی ہے اور وہ بذاتِ خود یہ فیصلہ نہیں کرپاتاکہ کا م کے کس رُخ کو اختیار کرنے میں اسکی بھلائی اور ہدایت ہے تذبذب اور کشمکش کی اسی صورتِ حال میں شریعت نے ایسے تمام مواقع پر از خود فیصلہ کرنے کے بجائے ماہرینِ فن ،دین دار اور خیر خواہ افراد سے رائے معلوم کرنے کی ہدایت دی ہے ،اس کتاب میں بھی مشورہ کی اہمیت اور اس کی برکتوں کو بیان کیا گیا ہے ،تاکہ اس کو پڑھ کر اپنے فیصلوں میں ناکامی سے بچاجا سکے اور ہم مشورے کی سنت کو زندہ کرنےوالے ہوں ۔

Specification

Details
Cover Binding Hard Binding
Pages 139
Size 8.5" x 5.5"
Weight 240gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good