Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Misali Shohar

Rs.225 Rs.450
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Misali Shohar
  • Availability: In Stock

Description

آپﷺ نے ارشاد فرمایا :“بے شک کامل ترین ایمان والوں میں سےوہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں اور جس کا برتاؤ اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے زیادہ نرم ہو”(ترمذی)
زیر نظر کتاب میں وہ شوہر حضرات جن کی شادی ہوئے عرصہ گزر چکا ہے اُن کی ازدواجی زندگی سے متعلق الجھنوں اور پریشانیوں کا قرآن وحدیث کی روشنی میں حل پیش کیا گیا ہے،تاکہ ہر شوہر ان باتوں پر عمل کرکے اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کو خوشگوار بناسکے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good