Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Misali Maa

Rs.200 Rs.400

Description

اس کتاب میں ایک مسلمان ماں کے لیے دورانِ حمل اختیار کی جانے والی احتیاطی تدبیریں، بچوں کی دینی و شرعی تربیت کے اصول،بچوں کی اصلاح اور اسلامی ذہن سازی کے راہ نما اصول، بچوں میں اطاعت و فرماں برداری کا جذبہ بیدار کرنا اور ان جیسے بے شمار مضامین کو اس انداز سے تحریر کیا گیا ہے کہ ہرماں نہایت آسانی سے ان دینی اصول و تدابیر پر عمل پیرا ہو کر، بہترین معلمہ، شفیق مربیہ اور مثالی ماں بن سکتی ہے۔

اس کا انگریزی میں ترجمہ The Ideal Mother کے نام سے چھپ چکا ہے اور اَلْحَمْدُلِلّٰہِ… اب سندھی زبان میںبھی اس کا ترجمہ ’’کا میاب ماء‘‘ کے نام سے آچکا ہے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good