Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Mobile Phone ka ghalat istimal

Rs.80 Rs.80
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Mobile Phone ka ghalat istimal
  • Availability: In Stock

Description

موبائل“ آج کل زندگی کا حصہ بن گیا ہے۔ نیز موبائل کمپنیاں نت نئی اسکیموں سے اپنے گاہکوں کو لبھانے میں مصروف ہیں۔نئی نئی اضافی سہولیات میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے والے موبائل سیٹ روزانہ بازار میں پیش کیے جارہے ہیں، یہاں تک کہ اب موبائل محض ضرورت تک محدود نہیں رہا، بل کہ بلا مبالغہ بہت سے لغویات کا مجموعہ بن گیا ہے۔ چناںچہ جدید موبائل (اسمارٹ فون) صرف ٹيلی فون ہی نہیں بل کہ قیمتی اوقات کو برباد کرنے اور معاصی ومنکرات ميں مبتلا ہونے کے پرکشش اسباب اس چھوٹے سے آلے میں ہمہ وقت دست یاب ہیں۔ نوجواں کو بگاڑنے میں موبائل کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔علاوہ ازیں جو لوگ ضرورتاً موبائل استعمال کرتے ہیں، وہ بھی بعض چیزوں ميں شرعی حدود پر قائم نہیں رہ پاتے اور انھیں احساس بھی نہیں ہوپاتا کہ ہم سے کیا غلطی ہورہی ہے؟ مثلاً: موبائل کی گھنٹي کے بارے میں بہت سے لوگ غیر محتاط ہیں اور میوزک والی گھنٹی بے تکلف موبائل میں لگالیتے ہیں۔

چناں چہ زیر نظر کتابچہ ”موبائل فون کا غلط استعمال“ میں موبائل سے متعلق چھبیس اہم سوالات کے جوابات جو بطور فتوی دار الافتاء سے جاری کیے گئے تھے جمع کیے گئے ہیں، جس کو پڑھ کر امید ہے کہ قارئین موبائل کے غلط استعمال سے بچیں گے۔

Specification

Details
Cover Binding Card Binding
Pages 33
Size 8.5" x 5.5"
Weight 70gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good