Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Tuhfa-e-Dulhan (Sindhi)

Rs.205

Description

شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے انمول تحفہ

یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں…رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و خدمت…اور ان جیسے دوسرے اہم مضامین پر مشتمل اپنی نوعیت کی ایک بہترین کتاب ہے…اپنی بہو…بیٹی… بہن… اور دوستوں کو ہدیہ میں دے کر اپنی علم دوستی کا ثبوت دیجیے

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ… اس کتاب کا انگریزی ترجمہ “A Gift to the Bride" کے نام سے مولانا مفتی افضل حسین الیاس صاحب نے کیا ہے جو انگریزی سمجھنے والے حضرات کے لیے سرمایہ گراں کی طرح ہے

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good