Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Kisi Ko Takleef Na Dijiye

Rs.215 Rs.430

Description

اس کتاب میں تکلیف سے بچانے کے راستے اور فوائد…تکلیف پہنچانے کے اسباب …دوسروں کو خوش رکھنے اور معاشرت کے آداب…اورمعاملات کی درستگی ، خیر خواہی اور خدمت خلق کا جذبہ پیدا کرنے والے مفید نصائح و ہدایات بیان کی گئیں ہیں…نیز یہ کتاب تمسخر، برے القابات ، بدگمانی، غیبت، فحش گوئی، لعن طعن، تہمت والزام تراشی، ناجائز سفارشات اور حسد سے بچنے کے لئے نصیحت آموز مضامین کا ایک حسین گل دستہ ہے جو قرآن و حدیث کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good