Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Muskorahat Nagar

Rs.143 Rs.220

Description

بچوںکی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ ان کی تفریح کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے تا کہ یہ ننھے منھے پھول ہمیشہ کھل کھلاتے رہیں۔اور جس طرح صحت کے لیے جسمانی تفریح ضروری ہے اسی طرح ذہنی نشو نما کے لیےذہنی تفریح بھی لازمی جزہے۔لہذابچوں کی ذہنی تفریح کے لیے کتا ب ’’مسکراہٹ نگر‘‘ کو شائع کیا گیا ہے تاکہ ان کے لبوںپر ہمیشہ مسکراہٹ رہے۔

 

Specification

Details
Cover Binding Card Binding
Pages 74
Size 9.5" x 7"
Weight 140gm

Reviews (2)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good