Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Nikkah Kis tarah parhayen

Rs.25 Rs.50

Description

دین اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اسلام نے نکاح کی بڑی ترغیب دی ہے  یہی وجہ ہے کہ دنیا میں جہاں جہاں مسلمان آباد ہیںوہاں ایک پر وقار خاندانی نظام قائم ہے۔جیسے ہی اولاد بڑی ہوتی ہے والدین کو ان کے نکاح کی فکر دامن گیر ہوتی ہے اس لیے تقریباً ہر جامع مسجد ميں وقتاً فوقتاً نکاح کی مجلس منعقد ہوتی رہتی ہے اور ہر شخص کو نکاح کی مجالس سے واسطہ پڑتا ہے۔

نکاح پڑھانے والا ہر شخص عالم نہیں  ہوتا اور ہر نکاح پڑھانے والے کو نکاح کے ابتدائی مسائل مستحضر نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے بعض غير ضروری چیزوں کو ضروری سمجھا جاتا ہے اور بعض ضروری چیزوں کو ترک کردیا جاتا ہے۔ ان وجوہات کی بنا پر نکاح کے انعقاد سے متعلق چند اہم مسائل کو اس کتابچہ میں جمع کیا گیا ہے ،تاکہ ہر نکاح پڑھانے والے کو نکاح کے بنیادی مسائل معلوم ہوجائیں۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good