Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Pareshani Kay Bad Rahat

Rs.195 Rs.390

Description

دنیا میں ہر انسان پر کوئی نہ کوئی غم اور پریشانی ضرورآتی ہے، پریشانی میں اُس پر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ دنیا کی ساری راحتیں بھول جاتا ہے اور یہ سمجھنے لگتا ہے کہ اب اس پریشانی کا کوئی علاج نہیں،حا لاں کہ ایسا ہر گز نہیں …۔چناںچہ اس کتاب میں ایسے ہی سچے اور مستند واقعات وقصص جو پریشانی کے بعد راحت پر مشتمل ہیں جمع کئے گئے ہیں، جس کے پڑھنے سے پریشانی پر صبر اور اس کے بعد راحت کی امید کاجذبہ پیدا ہوگا…۔نا اُمیدی ختم ہوگی، کاہلی اور سستی دور ہوگی نیا عزم، نیا ولولہ ، نیا جذبہ اور نیا حوصلہ پیدا ہوگا، یہ کتاب بے کار بیٹھنے اور فارغ اور ناامید رہنے کے بجائے لوگوں کومحنت کرنے پرتیار کرے گی اِنْ شَآءَ اللّٰہُ۔

Specification

Details
Cover Binding Hard Binding
Pages 278
Size 8.5" x 5.5"
Weight 405gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good