Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Pareshanyo ka hal Namaz k zarye

Rs.80
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Pareshanyo ka hal Namaz k zarye
  • Availability: In Stock

Description

انسانی زندگی آزمائشوں اور مشکلات سے بھری پڑی ہے۔ جہاں خوشیاں آتی ہیں، وہاں غم بھی آتے ہیں۔ اس لیے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ہر ہر موقع کی دعائیں بتلا کرگئے ہیں، تاکہ ہم ہر موقع پر اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ رہیں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکل حالات میں بھی امت کو پڑھنے کےلیے بہترین دعائیں تلقین فرمائی ہیں۔ ان کا اہتمام کرنے سے اللہ تعالیٰ ہمارے مسائل کو حل فرمادیں گے۔

پریشانیوں کا حل نماز کے ذریعے“ نامی کتاب میں ایسی بہت ساری دعاؤں کو جمع کر دیا گیا ہے جو نماز سے پہلے، اندر اور بعد میں مانگی جاتی ہیں، تاکہ نماز سے فارغ ہوکر ہم بآسانی ان کا اہتمام کرسکیں اور اپنی پریشانیوں کو اپنے رب سے حل کروا سکیں۔

Specification

Details
Cover Binding Card Binding
Pages 228
Size 4.5" x 3.5"
Weight 100gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good