Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Qiston Pr Karobar Kay Sharai Masail

Rs.85
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Qiston Pr Karobar Kay Sharai Masail
  • Availability: In Stock
Tags: Masail

Description

دینِ اسلام نے زندگی کےہر شعبے میں انسان کے لیے راہ نما اصول بتلائے ہیں ،جن کو اپناکر انسان اپنی زندگی کے ہر لمحے کو پرسکون اور خوش وخرم بناسکتا ہے اسی طرح دین اسلام نے تجارت کےچند ایسے اصول بتلائے ہیں کہ جن کو اپنا کر ہر تاجر خوش خبری اور فوائد کا مستحق بن سکتا ہے ، اس کتاب میں بھی اسی عنوان کے تحت قسطوں پر کاروبار کے مسائل اور کا روبار کے اصول وآداب کو بیان کیا گیا ہے تاکہ اسکو پڑھ کر کاروبا کے مسائل کا علم ہواور کاروباری خرابیوں کا علم ہو سکے ۔

Reviews (2)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good