Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Quran Kareem Se Muhabbat Paeda Kijye

Rs.85 Rs.170
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Quran Kareem Se Muhabbat Paeda Kijye
  • Availability: In Stock

Description

قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب اور قیامت تک کی انسانیت کے لیے ہدایت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کا یقینی ذریعہ ہے،ایک مسلمان کے لیے جہاں اس کے الفاظ کا پڑھنا نیکی اور باعث سعادت ہے بالکل اسی طرح قرآن کریم کے معانی کا علم اور فہم بھی ہر مسلمان کے لیے ضروری ہےتاکہ وہ اس پر عمل کرکے دنیا وآخرت کی کامیابی حاصل کرسکے۔
زیر نظر کتاب میں قرآن کریم پر عمل کرنے کے فضائل وبرکات۔۔۔قرآن کریم کے حقوق وآداب۔۔۔ تلاوت قرآن کریم کا طریقہ اور قرآن کریم میں غوروتدبر کرنے کی اہمیت احادیث مبارکہ کی روشنی میں بیان کی گئی ہے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good