Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Sachi Dosti

Rs.156
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Sahaba-e-Karam (R) Series part 1
  • Availability: In Stock

Description

چلتے پھرتے ....اُٹھتے بیٹھتے....والدین اسی فکر میں لگے رہتے ہیں کہ ان کے بچوں کی تربیت ایسی ہو کہ یہ بچے بڑے ہو کر اُن کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں اور اچھی صفات کے حامل ہوں ،اب ضرورت اس امر کی ہے کہ بچوں میں اچھی صفات کیسے پیدا ہوں...؟ ،تو اس کے لیے ضروری ہےکہ بچوں کو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے ایمان افروز واقعات اورحالات پڑھائےجائیںتاکہ بچوں کے دلوں میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین سے اُلفت و محبت پیدا ہو ،اس کتاب کو بھی بچوں کی ذہنی سطح کا لحاظ رکھتے ہوئےسب سے پہلے صحابی اور خلیفہ اوّل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حالات زندگی کے ساتھ مزیّن کیا گیا ہے کہ جس کو پڑھ کے آج کےیہ بچے کل سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اچھی صفات کے حامل بنیںگے۔ان شاء اللہ تعالیٰ

Reviews (3)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good