Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Sahaba kay Waqiyat

Rs.500 Rs.1,000
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Sahaba kay Waqiyat
  • Availability: In Stock

Description

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے واقعات سے دل منور ہوتے ہیں ۔۔۔شریعت ِ محمدیہ کی طرف رغبت پیدا ہوتی ہے اور اس پر چلنا آسان ہوتا ہے۔۔۔گمراہی سے حفاظت ،ہدایت کی طرف راہنمائی ہوتی ہے۔۔۔عقائد درست ہوتے ہیں اور اخلاق سنور جاتے ہیں،کیوں کہ صحابہ کرامؓ براہ راست آپﷺ سے سیکھنے والے اور دنیا کے تمام انسانوں میں اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے تھے۔
زیر نظر کتاب اردو ترجمہ ہے “الدکتور عبد الرحمٰن رافت الباشا”کی عربی کتاب صُوَرٌ مِنْ حَیَاۃِ الصَّحَابَہ کا۔اس کتاب میں بامحاورہ اور آسان الفاظ میں عربی کتاب کی ترجمانی کی گئی ہے اور ساتھ ساتھ ہر صحابیؓ کے تذکرے کے آخر میں “فوائد ونصائح” اور “مذاکرہ ”کے عنوان کے تحت حاصل ہونے والے فائدوں اور سوالات کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good