Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Satra Dinaar

Rs.39 Rs.60

Description

وقت اور معاشرے کو دیکھتے ہوئے آج کل ہروالدین کی یہی خواہش ہوتی ہےکہ ان کے بچے کی ایمانی تربیت ہوکیوں کہ ایمانی تربیت ہی انسان کی انسانیت کی تعمیر کےلیے وہ مضبوط بنیاد ہے،جو اسے اپنے رب کے ساتھ، اپنی قوم،معاشرے،خاندان ،  اپنی ذات اورپوری کائنات کے ساتھ خیرخواہی اور اخلاص کی خوبی عطا کرتی ہے،اور ایمانی تربیت کے لیے سب سے اہم چیز ہے کہ بچے احادیث مبارکہ اور انبیا علیھم السلام و صحابہ کرام کے واقعات سے واقف ہوں، تو ایسے فکر مندوالدین کے لیےیہ کتاب بہترین خزانہ ہے اور بچے کی نفسیات پر اثر انداز ہو نے والی ایک بہترین کتاب ہے۔

 

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good