Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Sunnat Kahani Part 2

Rs.150 Rs.230

Description

بچے آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور ہوتے ہیں ،اسی لیے تمام والدین یہی چاہتے ہیںکہ ان کابچہ اچھی تعلیم اور اچھی تربیت حاصل کرےبچے کی اچھی تعلیم و تربیت بنیاد یہ ہے کہ اس کوسنتوں کا عادی بنایا جائے ،اس لیے اس کتاب میں حضورﷺ کےپیارے پیارےطریقوں کو کہانی کہانی میں بچوں کو سکھلانے کی کوشش کی گئی ہے ۔تاکہ بچہ ان کہانیوںکو پڑھ کر یا سن کر اپنی زندگی کو سنتوں کے مطابق ڈھال سکے ۔

 

Specification

Details
Cover Binding Hard Binding
Pages 124
Size 9.5" x 7.5"
Weight 305gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good