Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Suno Sunao

Rs.293 Rs.450

Description

بچوںکی بابت والدین اور اساتذہ کی بنیادی ذمّہ داری یہ ہے کہ ان کی فطرتِ سلیمہ کی حفاظت کااہتمام کریں ۔لہذاشروع سے ہی بچوں کی ایسے دینی خطوط پر تربیت کرنا ناگزیر ہے،جو ان کو روحانی و فکری اور سماجی طور پرغرض ہرلحاظ سے بھرپوربناکراصل مقصدِحیات پر گامزن رکھ سکے ،اس کتاب میںبھی بچوں کی نفسیات کاخیال رکھتے ہوئے عام فہم انداز میں کہانیوں اور واقعات کوترتیب دیاگیاہے ،تاکہ بچے کے روشن مستقبل کی حفاظت ہوسکے۔

 

Specification

Details
Cover Binding Hard Binding
Pages 164
Size 9.5" x 7.5"
Weight 420gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good