Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Asan Fiqhi Masail

Rs.290

Description

آسان فقہی مسائل

ہر مسلمان کی رہنمائی کے لیے تیار کئی گئی آسان اور بنیادی کتاب

جس میں ایمانیات یعنی عقائد کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔وضو، نماز، روزہ، زکوٰة اور تجارت وغیرہ دینی ضروریات کے اکثر پیش آنے والے مسائل کو عام فہم اور آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔علاماتِ قیامت کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ سے قوی امید ہے کہ اس کتاب کا مطالعہ ہر ایک کے لیے حضر و سفر میں ہر طرح کے مسائل کے لیے بےحد مفید ثابت ہوگا۔

Reviews (2)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good