Description
زمانے
کے اعتبار سے بچوں کے لیے نماز سکھانے ولی ایک مختصر مگر معیاری کتاب جو دینی
مدارس و مکاتب میں پڑھائی جا سکتی ہے۔ نیز پرائمری اسکولوں میں بھی داخل ِ نصاب کی
جاسکتی ہے ۔ حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے بارے میں تحریر
فرماتے ہیں:
’’
یہ
کتاب تجربتاً مفید ثابت ہوئی ہے اور دارالعلوم کے مکاتب ِ قرآنیہ میں بھی شامل
نصاب ہے ۔‘‘
مدارس و مکاتب کے
منتظمین حضرات سے امید ہے کہ اس کو نصاب میں داخل کرنے کی طرف توجہ فرمائیں گے۔
Specification
Details | |
---|---|
Cover Binding | Card Binding |
Pages | 57 |
Size | 8.5" x 5.5" |
Weight | 90 gm |