Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Dawat-O-Tableegh Kay Fazail

Rs.225 Rs.450

Description

دعوت دین کا شرعی طریقہ

قرآن کریم و احادیث مبارکہ کے دلائل اور مستند واقعات و حکایات سے مزین

یہ کتاب اِنْ شَآءَ اللّٰہُ درج ذیل سوالات کا تسلی بخش جواب فراہم کرے گی:

 

انبیا کرام علیہم السلام کس مقصد کے لیے دنیا میں تشریف لائے تھے.....؟نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنے مختصر وقت میں عظیم تبدیلی کیسے لائے......مت مسلمہ کی ترقی کے ممکنہ طریقے....عصر ِحاضر میں مسلمانوں کے دین پر عمل کرنے کی ترتیب کیا ہو؟داعی کی بات میں اثر کیسے پیدا ہو؟امت مسلمہ کی ترقی کا یقینی ذریعہ کیا ہے؟آج کا نوجوان دین کی محنت میں لگ کر کام یاب زندگی کیسے گذارسکتا ہے؟ان اہم سوالات کا جواب اس کتاب کے مطالعہ کی دوری پر ہے۔

Reviews (1)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good