Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Sunnat kay Mutabiq Maiyat ko Rukhsat Kijye

Rs.25
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Sunnat kay Mutabiq Maiyat ko Rukhsat Kijye
  • Availability: In Stock

Description

انسان کواللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات ہونے کے شرف سے نوازا ہے، جس طرح اس کی زندگی سے متعلق شریعت میں بے شمار احکامات موجود ہیں، اسی طرح مرنے کے بعدبھی اس کو نظر انداز نہیں کیاگیا، بل کہ مرنے کے بعد بھی اس کی عزت وتکریم کا لحاظ رکھاگیا ہے،اس کی موت سے متعلق بھی شریعت میں احکام ہیں تاکہ ا س اشرف المخلوقات کی دنیا سے رخصتی کا مرحلہ بھی اس کے شایانِ شان حسن وخوبی سے انجام پائے۔

موت اور اس سے متعلق احکام کو معتبر علما نے مستقل کتابوں میں جمع کیا ہ، زیرِنظر کتابچہ بھی آسان زبان میں جمع کی گئیں مستند احادیث اور مفید مسائل کا مجموعہ ہے۔اس کتاب کامطالعہ قارئین کے لیے بہت مفید ہوگا۔

Reviews (1)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good