Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Zalzalay kio Aatay hen

Rs.0

Description

          انسان جب اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اوراس کی نعمتوں کی ناشکری کرتا ہے تو طرح کےطرح کے عذاب اورمصائب اسکو گھیرلیتی ہیں۔

           دنیا میں اس کے عذاب کی مختلف قسمیں ہیں، کبھی فقر وفاقہ کی صورت میں ، کبھی کاروبار میں نقصان کی صورت میں کبھی آسمان سے بجلی گرنے کی صورت میں ، اور کبھی زلزلے کی صورت میں، چناںچہ زلزلہ بھی اللہ تعالیٰ کے عذاب کی ایک صورت ہے۔

          اس کتاب میں

٭      زلزلے آنے کی وجہ

٭      زلزلے کے وقت کیا کرنا چاہیے

٭      زلزے کے متعلق چند احادیث

٭      زلزے کے متعلق تاریخی معلومات

٭      زلزے کے بچائو کی تدبیریں اور ان جیسے بہت سارے مضامین کو عام فہم اسلوب میں ذکر کیا گیا ہے۔  اس کتاب کا مطالعہ کرنا بہر حال فائدے سے خالی نہیں۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good