Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Ijazat Lijye

Rs.150 Rs.230

Description

دین اسلام دنیاکاسب سے کامل ومکمل مذہب ہے۔کیونکہ اسلام نے جس طرح انسانیت کو گمراہی کے بھنور سے نکال کرہدایت کے پر سکون ساحل پر لاکھڑاکیا ہے۔وہیں انسانیت کو رہن سہن کے آداب اور اخلاق بھی سکھائے ہیں۔اس کتاب میں بھی آدابِ معاشرت کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے کہانیوں کو ترتیب دیا ہے،تاکہ بچوں میں دینی آداب کے ساتھ ساتھ دنیاوی آداب بھی آجائیں ،اور بچے قوم کا روشن مستقبل ہوں ۔

 

Specification

Details
Cover Binding Card Binding
Pages 76
Size 7.25" x 9.5"
Weight 155 gm

Reviews (1)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good