Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

365 Kahanian Part 4

Rs.195 Rs.300

Description

365کہانیاں

    بچوںکے تعمیری ذہن سازی کے لیے جس طرح اچھی پڑھائی اوراچھے ماحول کا ہو نا ضروری ہے وہیں اب کہانیاںایسی ہوںجس میں اﷲرب العزت اور رسول اﷲﷺسے محبت اور والدین کی فرماںبرداری کا تذکرہ ہوتو کیا ہی بات ہے ،اور اسی لیے ایسی کہانیوں کو سال کے 365دنوں کے دنوں کے اعتبار سے 365کہانیوں کو ترتیب دیاگیا ہے،تاکہ ہر روزبچہ ایک نئی سبق آموزکہانی پڑھ سکے اور اس کی ذہن سازی ہو۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good