Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us


Sabar Ka Phal

Rs.150 Rs.230

Description

ٓصبر کاپھل میٹھا ہوتا ہے مگر اس پھل کو کیسے حاصل کیا جائے ؟اور اسکی مٹھاس سے کسطرح لطف اندوز ہواجائے ۔تو اس کے لیے ضروری ہے کہ پچھلے انبیآء علیھم السلام اور صحابہ کرام رضی اﷲعنھم اجمعین کے واقعات کو پڑھا جائے کہ کیسے انہوںنے مصائب وتکالیف پر صبرکیا،اس کتاب میں بھی ایسے واقعات کو نقل کیا ہے کہ جن کو پڑھ کربچپن سے ہی صبر کاپھل کھانے کاشوق اور اس کاذائقہ چکھنے کی تمنا دل میں آجائے۔

 

Specification

Details
Cover Binding Card Binding
Pages 93
Size 7.25" x 9.5"
Weight 170 gm

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good