Description
Apni Ghalti Maan Lijye
بچے پھول ہیں، اگر ہم چاہتے ہیں کہ ان کو خوشبوئیں مہکتی رہیں، یہ یونہی سرسبز و شاداب رہیں اور ہمارا روشن مستقبل و قیمتی سرمایا بنیں، تو آج سے ہمیں ان بچوں کی اخلاقی تربیت کرنی ہوگی۔ اسی فکر کے پیش نظر احباب ”بیت العلم“ نے بچوں کے لیے ”اخلاقی و تربیتی سیریز“ کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ الحمدللہ اس سیریز کے 9 حصے شائع ہوچکے ہیں۔
جو مندرجہ ذیل ہیں:
Reviews
There are no reviews yet.