Description
Hazrat Nooh (A)
یہ کتاب چار سے چھ سال کی عمر کے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے۔ عموماً اس عمر میں بچے “مونٹیسوری، کے جی یا پہلی جماعت“ میں پڑھتے ہیں۔
ان بچوں میں بلند خوانی کی اچھی صلاحیت پیدا ہوجاتی ہے اور ان کے ذہنوں میں نئی نئی چیزوں کو جاننے کے لیے سوالات پیدا ہوتے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے ان بچوں میں سمجھ بوجھ اور دانش مندی کی صلاحیتیں تیزی سے پروان چڑھتی ہیں۔
اس کتاب کے متن میں تصدیق و تخریج کے لیے علمائے کرام سے راہ نمائی لی گئ ہے، ساتھ ساتھ بچوں کی دل چسپی اور نفسیات کا لحاظ بھی رکھا گیا ہے۔ یہ کتاب”پہلی“ تا ”پانچویں“ جماعت کے طلبہ کو بطور کہانی کی کتاب مطالعے کے لیے دی جاسکتی ہے۔ اسی طرح والدین و سرپرست حضرات بھی اپنے چھے سے دس سال کے بچوں کو مطالعے کے لیے یہ کتاب دے سکتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.