Description
Kisi Ko Takleef Na Dijiye
اس کتاب میں قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں اکابر کے مستند واقعات کے ساتھ مندرجہ ذیل امور کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
دوسروں کو تکلیف سے بچانے کے انداز و فوائد
دوسروں کو خوش رکھنے اور خیر خواہی کی تدابیر
معاشرت و معاملات کی درستگی کی ترغیب
برے اخلاق سے بچنے کے نصیحت آموز مضامین
یقیناً ایک ایسی کتاب جس سے خوش گوار زندگی کا راستہ ملے۔
Reviews
There are no reviews yet.