Description
Pareshan Rehna Chordijye
پریشانیوں میں گھرے لوگوں کے لیے امید کی کرن
غم و مصیبت کے ستائے ہوئے لوگوں کے لیے نور ہدایت
دل کی گھبراہٹ، خوف، اور بے چینی کا علاج
ذہنی الجھن، تشویش، اور کشمکش، کا حل
اس کتاب میں ہر قسم کی پریشانیاں دور کرنے کے لیے قرآن کریم اور احادیث مبارکہ سے ثابت مختلف اعمال پریشانیوں سے حفاظت کے لیے 5 تعوذات ترجمہ و تشریح کے ساتھ ۔
پریشانیوں کے وقت مختلف دعائیں بزرگوں سے منقول مجرب و ظائف پریشانیاں دور کرنے کے لیے ذہنی تسلیاں اور نفسیاتی تدبیریں آسان انداز میں ذکر کی گئی ہیں اپنے موضوع پر ایک منفرد و مستند کتاب جس کا مطالعہ ہر شخص کے لیے بہت مفید ہوگا۔
Reviews
There are no reviews yet.