Pareshani Kay Bad Rahat

 500

Pareshani Kay Bad Rahat

انسان کو زندگی میں بے شمار حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ہر شخص پر کبھی تو خوشیوں کا ایسا زمانہ آتا ہےکہ اس کی حد نہیں ہوتی اور پھر یہی انسان گردشِ زمانہ سے ایسا پلٹا کھاتا ہے کہ اس جیسا کوئی دکھی نہیں ہوتا،یہی وہ مرحلہ ہےکہ انسان بسا اوقات بلکہ اکثر وبیشتر اوقات ایسے نازک موقعوں پر اپنے خیال وتجربے کے مطابق نامناسب علاج وتدبیر میں مشغول ہوجاتا ہے اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ:  ع     مرض  بڑھتا  گیا  جوں  جوں  دوا  کی

چنانچہ ایسے تمام حالات میں اِدھر اُدھر متوجہ ہونے کے بجائے حضورﷺ کے بتائے ہوئے اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوجانا چاہیے،مصیبت چاہے کیسی بھی کیوں نہ ہو، پریشانی خواہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو ،قرآن وحدیث میں بتائے گئے ان اعمال کے اندر ایسی تمام پریشانیوں کا یقینی حل موجود ہے۔

زیرنظر کتاب میں اِن ہی اعمال۔۔۔دعاؤں۔۔۔اور نفسیاتی تدابیر وغیرہ کے ذریعے پریشانیاں دور کرنے کے لیے آسان انداز میں راہ نمائی کی گئی ہے۔موجودہ دور میں پریشانیاں دور کرنے کے لیے ایک انمول تحفہ۔

Category:

Description

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pareshani Kay Bad Rahat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *