Description
Barkat kaesay Milay
کیا آپ ۔۔۔۔
برکت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
بے برکتی کی وجوہات سے بچنا چاہتے ہیں؟
ایسے لوگوں کے واقعات جاننا چاہتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے برکتوں سے مالا مال کیا؟
اور حصول برکت کے لیے مستند دعائیں جاننا چاہتے ہیں؟
تو پھر یہ کتاب پڑھیے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں برکت کی حقیقت، مفہوم اور اسے حاصل کرنے کے طریقے جانیے اور اپنی زندگی کو بابرکت بنائیے۔
Reviews
There are no reviews yet.