Description
Emandar Larka
صداقت، دیانت، امانت، عدل و انصاف، ایفائے عہد، بڑوں کا ادب کرنا، جھوٹ سے نفرت کرنا، بچوں میں اس طرح کی عمدہ صفات پیدا کرنے اور دینی کردار سازی کے لیے کہانیوں کا سلسلہ۔
جس میں بچوں کا عزم ملے گا۔ حوصلہ ملے گا۔ تعلیم و تربیت کے سلیقے ملیں گے۔ اخلاق و ایثار کا سبق ملے گا۔ بھائی چارگی، رہن سہن کے پھول اور اتحاد کا درس ملے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.